مسلم لیگ ن کا آج مری میں ہونے والا مشاورتی اجلاس ملتوی کردیا گیا

صدر مسلم لیگ ن نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا آج مری میں ہونے والا مشاورتی اجلاس ملتوی کردیا گیا۔
خیال رہے کہ مسلم لیگ کی جانب سے اہم اجلاس پیر کو طلب کیا گیاتھاجس میں سپریم کورٹ کےمخصوص نشستوں کےکیس کےفیصلے اورملکی سیاسی صورت حال پر مشاورت ہونا تھی،تاہم اب یہ اجلاس ملتوی کردیا گیا ہے۔
حکومت کا عارف علوی، عمران خان اور قاسم سوری پر آرٹیکل 6 لگانے کا اعلان
ذرائع کے مطابق اجلاس محرم الحرام کےباعث ملتوی کیاگیا،اجلاس کی نئی تاریخ کااعلان بعد میں کیاجائے گا۔
