زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 46 کروڑ 41 لاکھ ڈالر کا اضافہ

زرمبادلہ کے مجموعی ملکی ذخائر بڑھ کر 13 ارب 22کروڑ6 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے ہیں۔
اسٹیٹ بینک کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 46 کروڑ 41 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا۔ 29دسمبر تک زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر کی مالیت 8ارب 22 کروڑ 12لاکھ ڈالر ریکارڈ کی گئی ہے۔
کمرشل بینکوں کے ذخائر میں 9کروڑ 92لاکھ ڈالر کی کمی ہوئی،کمرشل بینکوں کے پاس 4 ارب 99 کروڑ 94لاکھ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں۔زرمبادلہ کے مجموعی ملکی ذخائر 13 ارب 22کروڑ6 لاکھ ڈالر کی سطح پر ہیں۔ دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، عالمی منڈی میں سونے کے نرخ کم ہونے پر پاکستان میں بھی قمیتوں میں نمایاں کمی آگئی ہے، ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل بڑھنے کے بعد گزشتہ دو روز میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار100

امریکی ڈرون حملہ، عراقی ملیشیا کے کمانڈر 4 ساتھیوں سمیت جاں بحق

روپے کی کمی ہوگئی۔

Back to top button