اسرائیل کو ایران کی جانب سےجوابی بیلسٹک حملوں کا خدشہ : اسرائیل میں ہائی الرٹ

ایران کا کہنا ہےکہ ملک کا فضائی دفاعی نظام مکمل طور پر الرٹ ہے۔ایرانی میڈیا نےتصدیق کی ہےکہ اصفحان صوبے میں بھی دھماکوں کی آواز سنی گئی۔

ایران کی جانب سےجوابی بیلسٹک حملوں کا خدشہ ہونےکےسبب اسرائیل میں ہائی الرٹ کردیا گیا ہے۔

حملوں میں ایرانی چیف آف سٹاف سمیت کئی جوہری سائنسدان نشانہ بنے: اسرائیل کا دعویٰ

 

ایران نےاپنی فضائی حدود تاحکم ثانی بند کر دی ہے۔

اس کےعلاوہ ایران نے تہران کے امام خمینی ہوائی اڈے پر تمام پروازیں معطل کردی ہیں جبکہ ایرانی قیادت کا اعلیٰ سکیورٹی اجلاس جاری ہے۔

Back to top button