مہاتیرمحمد نے اسرائیلی حکومت کو قاتل قرار دیدیا

ملائیشیا کے رہنمامہاتیرمحمد نے غزہ کے ہسپتال پربمباری کے بعداسرائیلی حکومت کو قاتل قراردیدیا۔
مہاتیرمحمدکاکہنا تھاکہ اسرائیلی قاتل حکومت فلسطینوں پرحملہ کرکےانہیں صفحہ ہستی سےمٹانا چاہتی ہے۔اسرائیل کی حمایت میں امریکی صدرکا بیانیہ نیتن یاہو اور پینٹاگون کے تاثرات پرمبنی ہے۔
مہاتیر محمد کا کہنا تھا کہ اسرائیل اور اس کی آئی ڈی ایف دہشتگرد ہیں،

پی سی بی نے مزید 5 کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹ دیدیا

امریکا دہشتگردوں کی کھلم کھلا حمایت کر رہا ہے تو امریکا خود کیا ہے؟

Back to top button