آئی سی سی رینکنگ میں بابر کی تنزلی، شاہین کی ترقی

آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ نئی رینکنگ میں پاکستانی ٹیم کے کپتان بابراعظم کی ترقی میں تنزلی ہوئی ہے جبکہ شاہین شاہ آفریدی کی 3 درجے ترقی ہوئی ہے، کپتان بابراعظم کی تنزلی ہوئی ہے جبکہ باولرز میں شاہین شاہ آفریدی 2 درجہ چھلانگ لگا کر 17ویں پوزیشن پر آ گئے ہیں، بابراعظم سے ٹی20 فارمیٹ میں چوتھی پوزیشن چھن گئی ہے اور وہ پانچویں نمبر پر آگئے ہیں، جبکہ ایڈن مارکرم نے چوتھی پوزیشن پر قابض ہوگئے ہیں۔
سپن بائولر شاداب خان 24 ویں نمبر پر موجود ہیں جبکہ ٹاپ 10 بائولرز میں کوئی پاکستانی شامل نہیں ہے، نسیم شاہ 9 درجے تنزلی کے بعد 52ویں نمبر پر آ گئے ہیں۔

Back to top button