میرا نے شان کو شاہ رخ سے بہتر اداکار قرار دے دیا

 

پاکستانی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ میرا نے شان شاہد کو شاہ رخ خان سے بہتر اداکار قرار دے دیا۔

معروف اداکارہ میرا اپنی نئی فلم ’سائیکو‘ کے ساتھ بڑے پردے پر واپسی کے لیے تیار ہیں۔تو اس دوران ان سے سوال کیا گیا کہ پاکستان کا شاہ رخ خان کون ہے جس پر انہوں نے بے دھڑک جواب دیتے ہوئے کہا شان شاہد ،شاہ رخ خان سے بھی بڑا اداکار ہے۔

 

امریکا ہتھیار ڈالنے کا مطالبہ کر رہا ہے، ایران دباؤ میں نہیں آئے گا : مسعود پزشکیان

انہوں نے مزید کہا کہ شان شاہد نہ صرف ایک بہترین اداکار ہیں بلکہ ایک قابل ہدایتکار اور شاندار لکھاری بھی ہیں۔

Back to top button