کرکٹرز کے نیویارک کی کسی تقریب میں جانے پرپابندی
پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹرز پر نیویارک میں ہونیوالی کسی تقریب میں جانے پر پابندی عائد کر دی۔
کھلاڑی کسی نجی تقریب میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔امریکہ پہنچنے پر قومی کھلاڑیوں نے مختلف نجی تقریبات میں شریک ہوئے تھے۔
امریکہ کا خدیجہ شاہ پر سفری پابندیوں کے خاتمے کیلئے پاکستان سے رابطہ
ذرائع کے مطابق ڈیلس میں بھی امریکہ کے خلاف میچ سے قبل کھلاڑیوں مختلف تقریبات میں گئے تھے۔ نیویارک میں بھی قومی کرکٹرز کو ہوٹل تک محدود رہنے کا حکم نامہ جاری ہوا ہے۔ پی سی بی نے کھلاڑیوں کو اگلے میچز پر فوکس رہنے کی ہدایت کر دی۔
ورلڈ کپ میں امریکہ کے ہاتھوں شکست پر بورڈ حکام بھی کھلاڑیوں سے ناراض ہے۔