پاک بھارت کشیدگی،پی ایس ایل شیڈول تبدیل نہ کرنے کااعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاک بھارت کشیدگی کے باعث پی ایس ایل کے شیڈول میں کسی بھی قسم کی تبدیلی کے امکان کو ردکردیا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاک بھارت کشیدگی کے باوجود ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2025 شیڈول کے مطابق جاری رکھنے کی تصدیق کر دی۔ پاک بھارت کشیدگی میں اضافے کے باوجود ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2025 شیڈول کے مطابق جاری رہے گی۔پاکستان سپر لیگ 10حسب معمول جاری رہے گی۔