ڈالر کی قدر میں 27 پیسے اضافہ، روپیہ گر گیا

انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں معمولی اضافہ، امریکی ڈالر کی قدر 27 پیسے اضافے کے بعد 176.49 روپے رہی۔

برطانوی پاؤنڈ کی قدر 240.54، سعودی ریال 47.05، اماراتی درہم 48.4، کویتی دینار 583.75، عمانی ریال 458.42 اور بحرینی دینار 468.19 روپے رہی۔

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید 176.9 اور قیمت فروخت 178.1، برطانوی پاؤنڈ کی قیمت خرید 238.75 اور قیمت فروخت 241.25 روپے رہی۔

اب 100 روپے کے بیلنس پر 27 روپے 20 پیسے کا ٹیکس

سعودی ریال کی قیمت خرید 46.55 اور قیمت فروخت 47.1 اور اماراتی درہم کی قیمت خرید 48.15 جب کہ قیمت فروخت 48.65 روپے رہی۔

Back to top button