شہباز شریف کا دوشنبہ میں قصرِ نوروز کا دورہ

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے دوشنبہ میں قصرِ نوروز کا دورہ کیا۔
جسٹس عالیہ نیلم کو چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ بنانے کی سفارش
تاجک صدر امام علی رحمٰن نے قصر نوروز آمد پر وزیراعظم کا پر تپاک استقبال کیا اور وزیراعظم کو خود قصر نوروز کا دورہ کرایا۔وزیراعظم کی قصر نوروز اور تاجک فن تعمیر کی تعریف کی۔
تاجک صدر نے وزیراعظم اور پاکستانی وفد کے اعزاز میں قصر نوروز میں عشائیے کا اہتمام کیا ۔
