اوپن مارکیٹ میں ڈالر 6 روپے سستا ہوگیا
ملک میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ دیکھا گیا ہے، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 6 روپے سستا ہوکر 242 روپے کا ہوگیا۔
کپتان کے ساتھیوں نے پنجاب میں سیاسی بحران سنگین کر دیا
انٹربینک میں ڈالر 53 پیسے سستا ہوا اور کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 238 روپے 84 پیسے ہے۔
