دنیا کے 112سال عمر کےشخص کا نام گینیز ورلڈ ریکارڈ میں شامل

لندن میں دنیا کے 112سال عمر کے معمرترین شخص کا نام گینیز ورلڈ ریکارڈ میں شامل کرلیاگیا ہے۔

 تفصیلات کے مطابق معمر ترین شخص انگلینڈ میں اپنی 112 ویں سالگرہ منا ئی ہے۔ٹائٹینک ڈوبنے کے چار ماہ بعد 26 اگست 1912 کو پیدا ہونے والے جان الفریڈ ٹینیسووڈ کو رواں سال کے شروع میں گینیز ورلڈ ریکارڈز نے معمر ترین فرد کا اعزاز دیا۔

4 دہائی پرانا کمپیوٹر کروڑوں روپے میں فروخت

جان الفریڈ نے  بتایا کہ اس چیز نے ان کو متاثر نہیں کیا۔ یہ بات ان کے لیے معنی نہیں رکھتی ہے۔اتنی عمر محسوس نہیں کرتے۔ انہیں نہیں معلوم کہ اتنی لمبی عمر کا راز کیا۔

 

Back to top button