روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر سستا ہو گیا

ملک بھر میں ایک مرتبہ پھر روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر سستا ہو گیا۔
اسٹیٹ بینک کے ٹویٹر پر جاری اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے کے تیسرے کاروباری روز کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 2 پیسے کی معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔
ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ
انٹربینک میں کمی کے بعد ڈالر کی قیمت 176 روپے 43 پیسے سے کم ہو کر 176 روپے 41 پیسے ہو گئی ہے۔
