تیسرا ٹی 20: پاکستانی ویمنز نے لنکن ویمنز کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستانی ویمز نے سری لنکن ویمنز کے خلاف بیٹنگ کرتے ہوئے اس سیریز کی آخری فتح اپنے نام کر لی۔

پاکستان ویمنز نے یہ ٹارگٹ 6 وکٹوں پر حاصل کیا۔ پاکستان کی عائشہ ظفر 39 رنز بنا کر نمایاں رہی۔

علاوہ ازیں تیسرے ٹی 20 میچ میں سری لنکن ویمنز نے پاکستان کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 114 رنز کا ہدف دیا۔

سری لنکن ویمن ٹیم نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 114 رنز بنائے تھے ۔پاکستان ویمنز نے تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میں ٹاس جیت کر باؤلنگ کا فیصلہ کیا تھا۔

 

اقرا عزیز نے بیٹی صوفیہ کا چہرہ مداحوں کو دکھا دیا

یاد رہے کہ پاکستانی ویمن کو پہلے دو ٹی ٹوئنٹیز میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

Back to top button