تیسرا ٹی 20: سری لنکن ویمنز نے 114 رنز کا ہدف دے دیا

تیسرے ٹی 20 میچ میں سری لنکن ویمنز نے پاکستان کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 114 رنز کا ہدف دے دیا۔

سری لنکن ویمن ٹیم نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 114 رنز بنائے۔پاکستان ویمنز نے تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میں ٹاس جیت کر باؤلنگ کا فیصلہ کیا تھا۔

ویسٹ انڈیز سے شکست، سرفراز نے بیٹنگ کو ناکامی کی وجہ قرار دے دیا

یاد رہے کہ پاکستانی ویمن کو پہلے دو ٹی ٹوئنٹیز میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

Back to top button