توشہ خانہ نیا ریفرنس: عمران خان اور بشریٰ بی بی نے بریت کی درخواست دائر کردی

عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے اسلام آباد کی احتساب عدالت میں نیا توشہ خانہ ریفرنس میں بریت کی درخواست دائر کر دی۔

عمران خان اور بشریٰ بی بی نے ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواستیں دائر کی ہیں۔

پی ٹی آئی میں عہدوں کی جنگ چل رہی ہے : بیرسٹر عقیل ملک

یاد رہے کہ 13 جولائی کو نیب نے عمران خان اور ان کی اہلیہ کوعدت نکاح کیس میں ضمانت ملنے کےفوری بعد توشہ خانہ کےایک نئے ریفرنس میں گرفتار کرلیاتھا، نیب کی انکوائری رپورٹ کےمطابق نیا کیس 7 گھڑیوں سمیت 10 قیمتی تحائف خلاف قانون پاس رکھنے اور بیچنے سےمتعلق ہے۔

Back to top button