کمالا ہیرس کے خطاب کے دوران فلسطینیوں پر مظالم کے خلاف شدید احتجاج

امریکی ریاست جارجیا میں ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار نائب صدر کمالا ہیرس کے خطاب کےدوران فلسطینیوں کےحق میں مظاہرہ کیاگیا۔

مظاہرین نے غزہ کی صورت حال اور فلسطینیوں پرمظالم کے خلاف احتجاج کیا اور کمالا ہیرس کےخطاب کے دوران فلسطین حامی مظاہرین نے غزہ میں جنگ بندی اور فلسطین کو آزاد کروکے نعرے لگائے، کمالا ہیرس کوخطاب روکنا پڑا اور مظاہرین سےنعرے بند کرنےکی اپیل کی۔

 

اسرائیلی رکن پارلیمنٹ غزہ جنگ کیخلاف بول پڑے

نائب صدر کمالا ہیرس نےخطاب میں کہاکہ وہ اور صدر بائیڈن غزہ میں جنگ بندی معاہدہ کےلیے مسلسل کام کررہے ہیں۔

Back to top button