اکشے کمار کی فلمیں فلاپ کیوں ہونے لگیں

بھارتی اداکار اکشے کمار کی کی فلمیں فلاپ کیوں ہونے لگیں؟57ویں سالگرہ پربھی اپنی فلم کی ناکامی کا تحفہ ملا ہے۔

بھارتی اکشے کمار ان دنوں اپنے کیرئیر کے ایک اور مشکل دور سے گزر رہے ہیں اور ان کی فلمیں مسلسل ناکام ہوتی گئیں ہیں۔

اکشے کمار نے کہاکہ میرے فلمیں فلاپ ہوتی ہیں مگر مجھے کوئی پروانہیں ۔ لوگ مجھے افسوس بھرے پیغامات بھیجتے ہیں جیسے ‘فکر نہ کرو، سب ٹھیک ہو جائے گا’ لیکن میں مر تو نہیں گیا؟زندہ ہی ہوں۔‘

بھارتی اداکار نے کہا کہ  میں یہاں ہوں اور محنت کرتا رہوں گا جو بھی کماتا ہوں اپنے بل بوتے پر کماتا ہوں، کسی سے کچھ مانگا نہیں۔

وینس فلم فیسٹیول : یہودی فلم ساز نے بھی غزہ کےلیے آواز اٹھادی

اداکار اکشے نے 1991 میں فلم ‘سوگندھ’ سے بالی ووڈ میں قدم رکھا تھا

Back to top button