امریکا کا جرمنی سے امریکی فوجیوں کے انخلا کا فیصلہ

امریکا کے وزیر جنگ پیٹ ہیگستھ نے جرمنی میں موجود سے 5 ہزار امریکی فوجیوں کے انخلا کا حکم دے دیا ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی فوجیوں کے انخلا کا فیصلہ یورپ سے بڑھتے اختلافات کے تناظر میں کیاگیا ہے۔فوجی انخلا کا عمل 6 سے 12 ماہ میں مکمل ہوگا۔
یورپ کو اپنی حفاظت کی ذمے داری خود اٹھانا ہوگی : جرمن وزیر دفاع
یاد رہے جرمن چانسلر نے ایران جنگ پر امریکا پر کڑی تنقید کی تھی۔
