وزرش کینسر کے علاج میں معاون قرار

ماہرین صحت نے ورزش کو کینسرکے علاج میں بہترین معاون قرار دیدیا۔
جدید تحقیق کےمطابق ورزش کینسر کے علاج کیلئےادویات کے اثر اور مریض کے زندہ رہنے کے امکان کو بڑھا سکتی ہے،پھٹوں کی درستگی کیلئے ورزش کو خاص اہمیت حاصل ہے۔
کینسر میں مبتلا چوہوں کی ہفتے میں پانچ دن 30 منٹ کی ورزش کینسر کے خلیوں کے بننے میں 50 فی صد تک کمی کا سبب بنی۔
ٹیسٹ میں دیکھا گیا کہ وہ چوہے جو تین ہفتوں تک مستقل ٹریڈ مِل پر دوڑے ان میں رسولی کے وزن میں 25 فی صد تک کمی واقع ہوئی۔
