خیبر پختونخوا
-
Slider
تھانہ آئی 9 اسلام آباد مقدمہ: علی امین گنڈاپور نے سرنڈر کردیا، وارنٹ گرفتاری منسوخ
انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کردیے۔…
مزید پڑھیں -
Slider
کے پی اور بلوچستان میں حکومت نام کی کوئی چیز موجود نہیں، مولانا فضل الرحمٰن
جمیعت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ منصوبہ بندی کے تحت جے یو آئی کے…
مزید پڑھیں -
پاکستان
خیبر پختونخوا: صوبائی وزیر نے گرڈ اسٹیشن میں داخل ہو کر بجلی بحال کرادی
وزیر خوراک خیبر پختونخوا ظاہر شاہ طورو نے مردان میں گرڈ اسٹیشن جا کر 5 سے زیادہ فیڈر پر بجلی…
مزید پڑھیں -
Slider
خیبر پختونخوا: اغواء کاروں نے ٹانک سے اغواء کیے جانے والے مزدوروں کی ویڈیو جاری کردی
خیبر پختونخوا کے علاقے ٹانک سے دو روز قبل اغواء کیے جانے والے چار مزدوروں کی اغواء کاروں نے ویڈیو…
مزید پڑھیں -
Slider
عمران خان اور پارٹی کارکنوں کی رہائی کے بغیر ملک آگے نہیں جا سکتا: بیرسٹر سیف
مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہےکہ عمران خان اور پارٹی کارکنوں کی رہائی کے بغیر ملک آگے…
مزید پڑھیں -
Slider
9 مئی سمیت دیگر واقعات پر خیبر پختونخوا حکومت کا جوڈیشل کمیشن بنانے کا فیصلہ
9 مئی سمیت دیگر واقعات پر خیبر پختونخوا حکومت نے جوڈیشل کمیشن بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ خیبر پختونخوا حکومت کے…
مزید پڑھیں -
Slider
لکی مروت میں شپکین فراز کیٹہید نماز جنازہ ادا، وزیر اعظم سمیت عسکری حکام کی شرکت
خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں شہید کیپٹن فراز الیاس کی نماز جنازہ ان…
مزید پڑھیں -
پاکستان
پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ سے بات کرنا چاہتی ہے تو اپنا کردار ادا کرسکتا ہوں: محمود خان
سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ اگر پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ بات کرنے…
مزید پڑھیں