حج و عمرہ زائرین سے نامناسب سلوک، بشریٰ انصاری سعودیہ پر برہم

 

پاکستان کی سینئر ورسٹائل اداکارہ بشریٰ انصاری نے کہا ہے کہ اللہ نے سعودی عرب کو مقدس مقامات کی صورت میں بڑی نعمت عطا کی ہے مگر وہاں کے لوگ اس کی قدر ویسے نہیں کرتے اور زائرین کے ساتھ نامناسب رویہ اخیار کرتے ہیں۔

اداکار بشریٰ انصاری کا کہنا تھا کہ بعض اوقات سکیورٹی اہلکار زائرین کے ساتھ سخت رویہ اختیار کرتے ہیں یہاں تک کہ انہیں دھکے دیتے اور بدسلوکی کرتے بھی دیکھا گیا ہے۔

 

تعلیم ہر بچے کا حق، سہولیات یقینی بنائیں گے: سہیل آفریدی

انھوں ان خیالات کا اظہار سوشل میڈیا پر ایک وائرل ویڈیو کو مدنظر رکھتے کیا  اور کہا کہ مقدس مقامات پر تعینات عملے کو نرم دلی اور احترام کا مظاہرہ کرنا چاہیے تاکہ زائرین کو بہتر تجربہ حاصل ہو سکے۔

 

Back to top button