کوک سٹوڈیو سیزن 14 کے گانے ’’کنا یاری‘‘ کے چرچے

کوک سٹوڈیو سیزن 14 کے پہلے گانے ’’توجھوم‘‘ کے بعد نئے گانے کنا یاری کے بھی چرچے، سوشل میڈیا پر ہٹ ہو گیا، بلوچی گانے کو 19 جنوری کو ریلیز کیا گیا جس کو اب تک 10 لاکھ صارفین دیکھ چکے ہیں۔

’’کنا یاری ‘‘ کی سب سے اچھی بات اس کی موسیقی ہے، جسے نئی نسل کی پسندیدہ موسیقی میں جاری کیا گیا ہے، نئی اور پرانی بلوچی موسیقی کے میلاپ سے بنایا گیا گانا ’کنا یاری‘ گانے کی شاعری بھی کیفی خلیل اور ایوا بی نے لکھی ہے۔

کوک سٹوڈیو کے ذلفی نے کس گانے کی دھن چوری کی؟

گانے کی موسیقی بھی خلیل کیفی نے ترتیب دی جبکہ اسے ذوالفقار خان اور المعروف ذوالفی، عبداللہ صدیقی، ارسلان حسن اور شیری خٹک نے پروڈیوس کیا ہے۔

Back to top button