انسانوں کے لیےآخر کتنا درجہ حرارت بہت زیادہ ہوتا ہے؟

یورپ، ایشیا اور شمالی امریکا کے متعدد ممالک آج کل شدید گرمی اور ہیٹ ویوز کے باعث کروڑوں افراد معمول سے زیادہ درجہ حرارت کا سامنا کر رہے ہیں۔امریکا کی ڈیتھ ویلی میں 16 جولائی کو درجہ حرارت 53.3 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچا، جو دنیا کی تاریخ میں کسی جگہ ریکارڈ ہونے والا سب سے زیادہ درجہ حرارت تو نہیں تھا، مگر اس کے قریب ضرور تھا۔

موسمیاتی تبدیلیوں کے نتیجے میں ہیٹ ویوز کی شدت اور دورانیے میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔

یہی وجہ ہے کہ ایک سوال اکثر افراد کرتے ہیں کہ آخر کتنا درجہ حرارت روزمرہ کی سرگرمیوں کے لیے بہت زیادہ تصور کیا جا سکتا ہے۔

اس کا جواب تھرما میٹر میں درجہ حرارت کے ہندسوں کے ساتھ ساتھ فضا

عام انتخابات کیلئے ساڑھے 42ارب کی گرانٹ کی منظوری

میں موجود نمی کی مقدار یا مرطوب موسم میں بھی چھپا ہے

Back to top button