عمران خان کی نااہلی  کیخلاف درخواست  پرسماعت لارجربینچ کریگا

لاہورہائیکورٹ،سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی 5سالہ نااہلی کیخلاف درخواست پرسماعت ہوئی۔جسٹس شجاعت علی خان نے درخواست 5رکنی لارجر بینچ کو بھجوادی۔سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے علی ظفر ،بیرسٹر سمیر کھوسہ پیش ہوئے۔

شیخ رشید کیخلاف 10مقدمات درج ہیں،حکومت نے رپورٹ جمع کراد ی

جسٹس شجاعت علی خان نے چیمبر میں درخواست پرسماعت کی۔

Back to top button