روزانہ آم کا ملک شیک پیناکتنا فائدہ مند ہے؟

ماہرین صحت کاکہنا ہے کہ روزانہ آم کا جوس یاملک شیک صحت کیلئے بہت فائدہ مند ہے۔آم کودیکھ کر ہی منہ میں پانی آجاتا ہے۔پاکستان سمیت مختلف ممالک میں پھلوں کا بادشاہ بھی قرار دیا جاتا ہے۔اسے کھانے سے متعدد غذائی اجزا جسم کو ملتے ہیں۔ پھل کے ساتھ ساتھ اس کا جوس بھی میٹھا اور مزیدار ہوتا ہے۔
ترکیہ،آذربائیجان کیساتھ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں،وزیراعظم
ماہرین کے مطابق آم کے جوس میں وٹامن سی کی مقدار کافی زیادہ ہوتی ہے اور یہ وٹامن جسم میں ایک اینٹی آکسائیڈنٹ کے طور پر کام کرکے مدافعتی نظام کو مضبوط بناتا ہے۔
