کرکٹ بورڈ کا پی ایس ایل کو پاکستان میں کرانے کا اعلان

پی سی بی کے چیئرمین ذکا اشرف نے پی ایس ایل کے رواں ایڈیشن کو پاکستان میں ہی منعقد کرانے کا اعلان کرتے ہوئے دبئی کے آپشن کو مسترد کر دیا ہے۔

ذکاء اشرف نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ پاکستانی ٹیم کے لیے دعائیں اور نیک خواہشات ہیں، کرکٹ بورڈ کے الیکشن جلد ہوں گے، جب قومی انتخابات ہوں گے تو ساتھ ہی ہمارے بھی ہوجائیں گے۔

چیئرمین پی سی بی کا کہنا تھا کہ سینٹرل کنٹریکٹ کا فیصلہ ہو چکا ہے جبکہ ویمن کرکٹ ٹیم کی کارکردگی کا جائزہ لے رہے ہیں، پی ایس ایل

اب عام انتخابات میں RTSسسٹم نہیں چلے گا

پاکستان میں ہوگا دبئی نہیں جائیں گے۔

Back to top button