2ہزارسال پرانے بحری جہازکے ملبے سے خفیہ خزانہ مل گیا

یونان کے قریب 2ہزارسال پرانے بحری جہازکے ملبے سے خفیہ خزانہ مل گیا۔

بحیرہ ایجیئن میں 2 ہزار سال پہلے ڈوبنے والے بحری جہاز کے ملبے کی جانچ پڑتال کے دوران چند دلچسپ چیزوں کو دریافت کیا گیا۔

محرم الحرام،پنجاب میں پاک فوج،رینجرز تعینات کرنے کا فیصلہ

ماہرین کی جانب سے جاری بیان کے مطابق غوطہ خوروں نے اس جگہ سے 300 کے قریب اشیا پر مبنی ‘چھپے ہوئے خزانے’ کو دریافت کیا۔ان اشیا میں 21 ماربل پر مبنی ہیں جبکہ جہاز کے مختلف حصوں اور 200 سے زائد سرامکس کے ٹکڑے بھی دریافت کیے گئے۔

Back to top button