واکر شاداب بلوچ  نے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں جگہ بنالی۔

معروف اور عالمی ریکارڈ یافتہ واکر شاداب بلوچ  نے گنیز بک اف ورلڈ ریکارڈ میں جگہ بنالی۔

کراچی سے تعلق رکھنے والے سینتس سالہ لانگ ڈیٹینس رنر شاداب بلوچ نے امریکن اتھیلیٹ کا قائم کردہ لمبی ٹوپی پہن کر دس میٹر کی واک مکمل کرکے ریکارڈ بریک کر دیا, شاداب بلوچ نے  یوایس اے کے ایتھلیٹ اوڈیلون اوزار کا گنیز ورلڈ ریکارڈ  اپنے نام کیا۔ اوڈیلون اوزارے نے دنیا کی سب سے اونچی ٹوپی بنائی ۔ جس کی

نواز شریف کا پارٹی کی تنظیم سازی کا فیصلہ

لمبائی پندرہ فٹ نو انچ(  15.9) تھی۔ یہ ٹوپی پہن کر انہوں نے ٹوپی کو ہاتھ لگائے بغیر دس میٹر کا فاصلہ طے کیاتھا , شاداب بلوچ نے سترا فٹ ایک انچ 17.1feet )کی اونچی ٹوپی پہن کر دس میٹر کی  واک کر کے نیا ریکارڈ رقم  کیا۔

Back to top button